
میلادالنبی(ص) وامام صادق(ع)؛
ویڈیو| رسول اللہ(ص) اور امام صادق(ع) کے میلاد مسعود کے موقع پر امام حسین (علیہ السلام) کی ضریح مقدس پر پھول چڑھانے کی پر وقار تقریب
30 ستمبر 2023 - 23:56
News ID: 1396982
کربلائے معلی میں رسول اللہ(صلی االلہ علیہ و آلہ) اور امام جعفر صادق (علیہ السلام) کے میلاد مسعود کے موقع پر امام حسین (علیہ السلام) کی ضریح مقدس پر پھول چڑھانے کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ /110
